Sr. | English Words | Urdu Words |
3221 | WATER WALL R Noun Report Error! | دیوار جو تالاب وغیرہ کے کنارے یا اس کے گرد بنائی جائے ۔ جوشدان میں پانی کی نلکیوں کا وہ مجموعہ جو آگ اور ا ندرونی چادر کے درمیان حفاظتی دیوار کا کام کرتا ہے ۔ |
3222 | WATER WAND R Adjective Report Error! | باغ میں پانی کے منہ پر لگا ہوا وہ آلہٰ جس سے پانی کا دباﺅ کم کیا جاتا ہے ۔ |
3223 | WATER WARD R Adverb Report Error! | پانی کی طرف ۔ کسی خاص جھیل وغیرہ کی طرف ۔ |
3224 | WATER WARD/ WARDS R Adverb Report Error! | پانی کی طرف ۔ کسی خاص جھیل وغیرہ کی طرف ۔ |
3225 | water was being drawn out of well R Phrase Report Error! | کنویں سے پانی نکالا جا رہا تھا |