Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | WADJAKMAN R Noun Report Error! | قدیم اصلی اَرسٹریلیائی بڑے سر والے انسان کی ایک نوع (جو اب معدوم ہے) ان کی کھوپڑیاں جاوا میں ملی ہیں ۔ جاوا میں ایک علاقے کا نام ۔ |
127 | WADMAL R Noun Report Error! | کھردرا سا اُونی کپڑا جو ماضی میں اِنگلِستان اور اسکنڈے نیویا کے مُمالِک میں سردیوں کے گرم بنانے کے لیے عام تھا ۔ |
128 | WADMAL/WADMOL/WADMEL R Noun Report Error! | ایک قسم کا اونی کپڑا ۔ |
129 | WADMILTILT R Noun Report Error! | ترپال کی ایک قسم جس سے توپ خانے کو چھپایا جاتا ہے ۔ |
130 | WADOOD R Name Report Error! | ودود: محبت کرنے والا ۔ چاہنے والا ۔ |