Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | WATERING PLACE R Noun Report Error! | پنگھٹ ۔ آبگاہ ۔ ایسا مَقام جہاں پانی دستیاب ہو جیسے مویشیوں کے لیے ۔ |
3332 | WATERING POT R Noun Report Error! | دستی فوارہ ۔ ایک ایسا برتن جو ہاتھ سے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3333 | WATERING-POT R Noun Report Error! | پودوں کو پانی دینے کا فوارہ ۔ |
3334 | WATERISH R Adjective Report Error! | آب گوں ۔ پانی سا ۔ پانی سے مِلتا جُلتا ۔ پانی کی طرح ۔ |
3335 | WATERISHNESS R Noun Report Error! | پانی جیسا ۔ پتلا پن ۔ |