Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 | WATER PRESSURE R Noun Report Error! | آبی دباﺅ ۔ سکون سیالات کا دباﺅ ۔ |
3082 | WATER PRIVILEGE R Noun Report Error! | میکانکی قوت کے منبع کے طور پر پانی استعمال کرنے کا حق وہ مل جہاں پانی کو اس طرح استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3083 | WATER PROOF R Adjective Report Error! | پن روک ۔ محصول آب پاشی ۔ |
3084 | WATER PROOFING R
Report Error! | پن روک ، واٹر پروفنگ ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے کسی ریشہ کو پانی کے اثرا ت سے محفوظ بنا دیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں تیل ، وارنش ، ربڑ وغیرہ کی تہہ مطلوبہ شے پر چڑھادی جاتی ہے ۔ |
3085 | WATER PROOFING R Noun Report Error! | پن روک بنانے کا عمل ۔ کوئی شے جیسا کہ ربڑ جو کِسی چیز کو پن روک بناۓ ۔ |