Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 | WASHED OUT R Adjective Report Error! | جس کا رنگ (دھونے سے) اڑ گیا ہو (کپڑا تصویر وغیرہ) ۔ |
2337 | WASHED UP R Adjective Report Error! | ہارا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ ناکام ۔ |
2338 | WASHED UP R Adjective Report Error! | فرسودہ ۔ خستہ ۔ جسے ترک کیا جاسکے ۔ ختم کرنے پر اَمادہ ۔ |
2339 | WASHED-OUT R Adjective Report Error! | بار بار دُھلائی سے اُترے ہوۓ رنگ والا ۔ دھلا ہوا ۔ بہت تھکا ہوا ۔ |
2340 | WASHED-UP R Adjective Report Error! | اہلیت اور قُوَّت کے ضائع ہو جانے سے پیشہ ورانہ کھیلوں میں حِصّہ لینے کے ناقابِل ۔ |