Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | WASHBOARD R Noun Report Error! | (بحری) وہ تختہ جو جہاز کے پہلو میں لگا رہتا ہے تاکہ موجوں کی ٹکر سے جہاز کو محفوظ رکھا جاسکے ۔ |
2322 | WASHBOARD R Noun Report Error! | دھوبی باٹ ۔ پانی روک تختہ ۔ اُبھری ہوئی لکیروں والا دھات کا تختہ جِس پر دھوبی کپڑے رگڑ کر صاف کرتے ہیں ۔ |
2323 | WASHBOWL R Noun Report Error! | چلمچی ۔ برتن وغیرہ دھونے کا طشت ۔ سنک ۔ ہاتھ مُنھ دھونے کا تسلا ۔ |
2324 | WASHBREW R Noun Report Error! | جنی کا اَٹا جسے اُبال کر جیلی کی شکل میں بنا دیا گیا ہو ۔ |
2325 | WASHCLOTH R Noun Report Error! | صافی ۔ بدن صاف کرنے کے لیے مربع شکل کا چھوٹا سا کپڑا ۔ |