Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | WASTE BASKET R Noun Report Error! | ردی کی ٹوکری یا کوئی دوسرا چیز دان جو ردی کاغذات اور ردی اشیاء رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے ۔ |
2512 | WASTE BASKET R Noun Report Error! | ردی کی ٹوکری ۔ ردی دان ۔ |
2513 | WASTE BIN R Noun Report Error! | کوڑے دان ۔ ردّی کاغذ ۔ کاٹھ کباڑ وغیرہ ڈالنے کا بڑا ڈبا ۔ |
2514 | WASTE BOOK R Noun Report Error! | کچا کھاتہ ۔ کتاب جس میں حساب کا ابتدائی اندراج بطور یاد داشت ہوتا ہے ۔ |
2515 | WASTE BOWL R Noun Report Error! | پیالہ جس میں فاسل چائے یا چائے کی پتیاں ڈالی جاتی ہیں ۔ |