Sr. | English Words | Urdu Words |
3666 | WAXER R Noun Report Error! | موم لگانے والا ۔ موم سے صیقل کرنے والا ۔ |
3667 | WAXER R Noun Report Error! | موم سے چمکانے والا شخص ۔ |
3668 | WAXERMAN R Noun Report Error! | مومی کاغذ بنانے والی مشین چلانے والا ۔ |
3669 | WAXES R
Report Error! | موم ، فیٹی ایسڈز میں پائے جانے والے ایسٹرز جن کے ساتھ لمبے زنجیری مونو ہائیڈرک الکوحل ہوتے ہیں ۔ مثلاً شہد کے چھتے کا موم ان موموں کا کاسمیٹکس ، شو پالش ، موم بتیوں اور مرہموں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
3670 | WAXILY R Adverb Report Error! | مومی کی طرح ۔ موم کی طرح شکل پذیری سے ، زردی اور نیم شفافی کے ساتھ ۔ |