Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | WAR CHEST R Noun Report Error! | سرمایہء جنگ ۔ وہ فنڈ جو کسی مخصوص کام مقصد یا معرکہ کے لئے مخصوص ہو ۔ |
1372 | WAR CHEST R Noun Report Error! | رقم یا سرمایہ جو جنگ یا کِسی مہم کے لیے اکٹھا کیا گیا ہو ۔ |
1373 | WAR CIVIL R
Report Error! | خانہ جنگی ۔ |
1374 | WAR CLAUSE R Noun Report Error! | (بیمہ پالیسی کی) جنگی شق(جس کے تحت جنگ میں مرنے والے بیمہ شدہ شخص کو پریمیم ملتی ہے) ۔ |
1375 | WAR CLOUD R Noun Report Error! | جنگ کے بادل ۔ اَثار جنگ ۔ بین الاقوامی معاملات کی ایسی صورت جس میں جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہو ۔ |