Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | WAR OF THE ELEMENTS R Noun Report Error! | عناصر کی جنگ ۔ طوفان یا ارضی و سماوی آفات ۔ |
1432 | WAR OFFICE R Noun Report Error! | محکمہء جنگ ۔ دفتر جنگ یا جنگی دفتر ۔ |
1433 | WAR OFFICE R Noun Report Error! | دفتر جنگ ۔ مملکت برطانیہ کا وہ محکمہ جِس کے ذِمے فوج کا بندوبست تھا ۔ |
1434 | WAR PAINT R Noun Report Error! | رنگ جو امریکی انڈین لڑائی پر جانے سے پہلے اپنے چہروں اور جسم پر لگاتے ہیں ۔ |
1435 | WAR PAINT R Noun Report Error! | وہ رنگ جو امریکا کے قدیم باشِندے جنگ پر جانے سے پہلے اپنے چہرے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں پر مِل لیا کرتے تھے ۔ |