Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | WAFFLE R Verb Report Error! | زیادہ لفظ استعمال کر کے بات کرنا ، لکھنا ۔ |
172 | WAFFLE CLOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا چار خانے دار کپڑا ۔ |
173 | WAFFLE INGOT R Noun Report Error! | تقریباً تین انچ مربع اور ایک چوتھائی انچ موٹا المونیم کا ڈلا ۔ |
174 | WAFFLE IRON R Noun Report Error! | دُہرا ماہی توَّا ۔ سانچا ۔ دھات کا بنا ہوا ایک ظرف جِس کے دونوں شگاف دار حِصّے قبضے کے ذریعے آپس میں مُنسَلِک ہوتے ہیں ۔ |
175 | WAFFLE WEAVE R Noun Report Error! | (کپڑےکی) ایک قسم کی چار خانے دار بنائی ۔ |