Sr. | English Words | Urdu Words |
3481 | WAVE HEIGHT R Noun Report Error! | موج کی اونچائی ۔ |
3482 | WAVE LEAVED R Noun Report Error! | لہورا ، لہوری ، روہیڑا ، روگڑیرا |
3483 | WAVE LENGTH R Noun Report Error! | لاسلکی لہروں کی لمبائی ، مو ج کاطول ۔ |
3484 | WAVE LENGTH R Noun Report Error! | طول موج ۔ دو مُتصل آبی امواج کے فراز کا درمیانی فاصلہ ۔ موجی اضطراب کی ایک ہی ہیئت میں مُتحَرک ذرات میں کم از کم فاصلہ ۔ |
3485 | WAVE LENGTH R Noun Report Error! | (طبیعیات) طول موج ۔ حرارت روشنی لاسلکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی ۔ |