Sr. | English Words | Urdu Words |
2881 | WATER FOG R Noun Report Error! | پانی کی ایک پھوار جو ایک فوارے کو دوسرے فوارے سے ٹکرا کر پیدا کرتے ہیں ۔ |
2882 | water for the lake shines blue and green because there is no pollution at all R Phrase Report Error! | جھیل کاپانی چمکدار،نیلااورسبزرنگ کاہےکیونکہ وہاں آلودگی ہرگزنہیں ہے |
2883 | WATER FORD R Adjective Report Error! | ایک قسم کا صاف اور چمک دار شیشے کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔ |
2884 | WATER FOWL R Adjective Report Error! | دریائی پرند (خصوصاًجن کا شکار ہوتا ہے) ۔ مرغ اَبی ۔ |
2885 | WATER FRONT R Noun Report Error! | دریا ۔ سمندر ۔ جھیل وغیرہ سے متصل زمین یا عمارت ۔ |