Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | WALL BAR R Noun Report Error! | ورزِش کرنے کے لیے متوازی سُلاخوں کی جوڑی جو کِسی ورزش گاہ کی دیوار سے جُڑی ہوتی ہے ۔ |
902 | WALL BARLEY R Noun Report Error! | ایک قسم کی یورپی اکساسا گھاس ۔ |
903 | WALL BED R Noun Report Error! | وہ پلنگ جو بند کر کے دیوار سے لگا کر کھڑا کیا جاسکے یا لٹکایا جا سکے ۔ |
904 | WALL BEE R Noun Report Error! | وہ اکیلی شہد کی مکھی جو کیچڑ اور بالوں سے جابجا گھر بناتی رہتی ہے ۔ |
905 | WALL BIRD R Noun Report Error! | چتی دار مگس گیر (پرندہ) ۔ |