Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | WARPAINT R Noun Report Error! | جنگ رنگ ۔ رنگ جو جنگ سے پہلے خصوصاً شُمالی امریکی قدیم باشِندے بدن پر بطور آرائش لگاتے تھے ۔ |
1812 | WARPATH R Noun Report Error! | راہ جنگ ۔ جنگی راستہ ۔ قدیم امریکنوں کا جنگی مہمات کے لیے اختیار کردہ راستہ ۔ |
1813 | WARPED R Verb Report Error! | گنجھل دار کیا ، ہوا ۔ |
1814 | WARPED R Adjective Report Error! | اینٹھا ہوا ۔ ٹیڑھا ۔ دریابراَمد مٹی کی وجہ سے زرخیز ۔ |
1815 | WARPED R Noun Report Error! | تانا لگانے والا (اَدمی یا مشین ) ۔ |