Sr. | English Words | Urdu Words |
3276 | WATER-COOLER R Noun Report Error! | پانی کو ٹھنڈا کرنے اور ٹھنڈا رکھنے کا ظرف یا ٹنکی ۔ واٹر کولر ۔ |
3277 | WATER-DIVINER R Noun Report Error! | جل کھوجی ۔ جو دو شاخہ لکڑی یا پنڈولم کی مدد سے زیر زمین پانی تلاش کرے ۔ |
3278 | WATER-GLASS R Noun Report Error! | آب شیشہ ۔ سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جِسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر ۔ |
3279 | WATER-HOUSE FRIDERICHSEN SYNDROME R Noun Report Error! | جِلدی ہیمرَج سے صَدمَہ ۔ ایڈرینَل گَلَینڈ میں رَوانی خُون ہو جاتی ہے |
3280 | WATER-INCH R Noun Report Error! | آبی اِنچ ۔ پانی کی مُقدار جو چوبیس گھنٹے میں ایک اِنچ گول دہانے کی نالی سے خارِج ہوتی ہے ۔ |