Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | WALL-EYE R Noun Report Error! | آنکھ جِس کا قزحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو ۔ بھینگی آنکھ ۔ |
977 | WALL-EYED R Adjective Report Error! | بھینگا ۔ بھینگی ۔ بھینگا پن کے مُتعلق ۔ |
978 | WALL-FRUIT R Noun Report Error! | دیواری پھل ۔ ایسے درخت کا پھل جِس سہارے اور گرماہٹ کی خاطر دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو ۔ |
979 | WALL-LESS R Adjective Report Error! | بے در و دیوار ۔ |
980 | WALL-MOUNTED R Adjective Report Error! | ثبت بہ دیوار ۔ کوئی چیز جو کِسی سہارے سے دیوار پر لگی ہو ۔ |