Sr. | English Words | Urdu Words |
2896 | WATER GAS R
Report Error! | آبی گیس ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مکسچر جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کیا جاتی ہے ۔ |
2897 | WATER GATE R Noun Report Error! | آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔ |
2898 | WATER GAUGE R Noun Report Error! | پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔ |
2899 | WATER GAUGE R Verb Report Error! | حوض پیما ۔ شیشے کا اَب پیما جس سے پانی کی بلندی کا اندازہ کیا جاتا ہے (حوض وغیرہ میں ) اَبی پیمانہ ۔ اَب ناپ ۔ |
2900 | WATER GILD R Verb Report Error! | سونے کا پانی چڑھانا اور پارے کو عمل تبخیر سے اڑا دینا ۔ |