Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 | water of crystallization R Phrase Report Error! | عمل قلماﺅ کا پانی : قلم بننے کے دوران پانی کی مخصوص مقدار جو قلم کے ساتھ کیمیائی طور پر منسلک ہوتی ہے ۔ |
3022 | WATER OF CRYSTALLIZATION R
Report Error! | آب قلماﺅ۔ ایک مخصوص قلمی مادہ جس میں آب قلماﺅ کے مالیکیولز کی تعداد ہمیشہ ایک جیسی ہوتی ہے ۔ ان کا امتزاج اس مادے کے ایک مالیکیول کے آیونز کے ساتھ بنتا ہے ۔
|
3023 | WATER OF CRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | قلماوٴ کا پانی جو بعض قلموں کی ساخت کا ضروری حِصّہ ہوتا ہے ۔ |
3024 | WATER OF HEAD R Noun Report Error! | آبی ، ارتفاع ، ارتفاع آبی |
3025 | WATER OF HYDRATION R Noun Report Error! | آبیدگی کا پانی ۔ آبیدگی کا وہ حِصّہ جِسے پانی کہا جا سکتا ہے ۔ |