Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 | WATER-RESISTANCE R Noun Report Error! | مزاحمت آب ۔ پانی کا بہاوٴ ۔ پانی کی حرکت ۔ |
3287 | WATER-RESISTANT R Adjective Report Error! | آب روک ۔ جو پانی کی مزاحمت کر سکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو ۔ |
3288 | WATER-SKI R Verb Report Error! | آبی اِسکی کرنا ۔ پانی پر پھسلنا ۔ موٹر کشتی کے ساتھ بندھی ہوئی رسی کی مدد سے حرکت کرتے ہوۓ ۔ |
3289 | WATER-SKIER R Noun Report Error! | آب راں ۔ آب رانی کرنے کا عمل ۔ آب رانی کا طریقہ ۔ |
3290 | WATER-SOAK R Verb Report Error! | پانی سے بِھگونا ۔ پانی سے تر کرنا ۔ |