Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | WALK ABOUT R Noun Report Error! | پا پیادہ تفریحی سفر ۔ |
747 | WALK ABOUT DISEASE R Noun Report Error! | گھوڑوں کے جگر کی ایک بیماری ۔ |
748 | WALK AROUND R Noun Report Error! | ایک قسم کی چکی جسے بیلوں کے ذریعہ چلایا جاتا ہے ۔ |
749 | WALK AWAY R Noun Report Error! | وہ دوڑ جس میں جیتنے والا دوسرے حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر اَخر میں اَہستہ دوڑتا ہے ۔ |
750 | WALK AWAY WITH R Verb Report Error! | اَسانی سے شکست دینا ۔ (اَسانی سے دوسرے پر ) غالب اَجانا ۔ |