Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | WAGE FREEZE R
Report Error! | افراط زر کے دنوں میں اُجرتیں بڑھنے سے روک کرنا ۔ |
237 | WAGE FUND THEORY WAGES R Noun Report Error! | نظریہء اجرت فنڈ ۔ نظریہء ذخیرہء اجرت یہ نظریہ کہ اجرت اسی وقت بڑھ سکتی ہے جب سرمائے میں اضافہ ہویا اَبادی کم ہو ۔ |
238 | WAGE FUND/WAGES FUNDY R Noun Report Error! | اجرت فنڈ ۔ قونی سرمایہ کا ایک خاص حصہ جو تنخواہ اور مزدوری کے لئے محفوظ کر دیا جاتا ہے ۔ ذخیرہء اجرت ۔ |
239 | WAGE HOME R Noun Report Error! | پروش گاہ جس میں بچوں کو کھانا (غذا ) کے لئے کام کرنا پڑ تا ہے ۔ |
240 | WAGE LEVEL R Noun Report Error! | سطح اجرت (کارخانے میں) کسی مقررہ وقت میں اجرت کی لگ بھگ سطح ۔ اجرت ۔ |