Sr. | English Words | Urdu Words |
3301 | WATERBORNE R Adjective Report Error! | بذریعہ آب ۔ جِس کا وزن پانی پر ہو ۔ جِسے پانی نے اُٹھا رکھا ہو ۔ |
3302 | WATERBRAIN R Noun Report Error! | بھیڑوں کی ایک بیماری جِس میں وہ دوران سر میں مُبتلا ہو جاتی ہیں ۔ |
3303 | WATERBRASH R Noun Report Error! | کھٹی ڈکار ۔ جع معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے ۔ |
3304 | WATERBUCK R Noun Report Error! | آبی مرگ ۔ افریقی ہِرنوں کی اِقسام سے کوئی ایک جِن کا کابوس نسل سے تعلق ہے ۔ |
3305 | WATERCHAT R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا مگس گیر ۔ |