Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | WARN OFF R Verb Report Error! | (گھوڑا جاکی یا کھلاڑی کو) دوڑ یا مقابلے سے محروم کرنا ۔ |
1767 | Warn the people of that Day when the punishment would be inflicted upon them. Then will the wicked say: \"O our Lord, give us respite a while more. We shall heed Your call and follow the apostles.\" (But they will be told,): \"Are you not those who used t R Holy Quranic Report Error! | اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کردو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا |
1768 | Warn them of that day of pining when all matters will have been settled, though they would still be unaware and unbelieving (of the truth)[Q 19-39] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کو حسرت (وافسوس) کے دن سے ڈراؤ جب بات فیصل کردی جائے گی۔ اور (ہیہات) وہ غفلت میں (پڑے ہوئے ہیں) اور ایمان نہیں لاتے |
1769 | Warn them of the coming day inevitable, when hearts would jump to the throats, filling them with anguish. The sinners will have neither friend nor intercessor whose (word) will be heeded[Q 40-18] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے |
1770 | Warn those who fear, through this (Qur´an), that they will be gathered before their Lord, and they will have none to protect or intercede for them apart from Him. They may haply take heed for themselves[Q 6-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر کئے جائیں گے (اور جانتے ہیں کہ) اس کے سوا نہ تو ان کا کوئی دوست ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا، ان کو اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کر دو تاکہ پرہیزگار بنیں |