Sr. | English Words | Urdu Words |
2686 | WATCHFUL WAITING R Noun Report Error! | واقعات کا رخ دیکھنا اور کوئی فوری اقدام نہ کرنے کی پالیسی ۔ |
2687 | WATCHFULLY R Adverb Report Error! | توجہ سے ۔ احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ |
2688 | WATCHFULNESS R Noun Report Error! | ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ احتیاط ۔ چوکَسی ۔ |
2689 | WATCHING R Noun Report Error! | رات کو جاگنا ۔ نگہداری ۔ شب بیداری ۔ |
2690 | WATCHING AND WARDING R Noun Report Error! | مستقل حفاظت ۔ لگاتار حفاظت یا نگرانی ۔ |