Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | WASTE DISPOSAL R Noun Report Error! | کوڑا نمٹائی ۔ کوڑا کرکٹ ۔ فُضلے وغیرہ کو قرینے سے ٹھکانے لگانے کا عمل ۔ |
2517 | WASTE DISPOSAL UNIT R Noun Report Error! | کوڑا نمٹاوٴ آلہ ۔ برقی آلہ جو باورچی خانے کے سنک کے نِکاسی نلکے سے جُڑا ہوتا ہے اور کوڑا کرکٹ کو چورا چورا کر کے نِکال دیتا ہے ۔ |
2518 | WASTE GATE R Noun Report Error! | ذخیرہ ء آب کا وہ دروازہ جس سے زائد پانی نکالا جاتا ہے ۔ |
2519 | WASTE GROUND R Noun Report Error! | افتادہ زمین ۔ جِسے نہ تو ترقی دی گئی ہو اور نہ کِسی استعمال میں لایا گیا ہو ۔ |
2520 | WASTE HEAT R Noun Report Error! | مختلف قسم کی بھٹیوں سے نکلنے والی حرارت ۔ زائد حرارت ۔ |