Sr. | English Words | Urdu Words |
3496 | wave motion R Phrase Report Error! | موجی حرکت کسیواسطے میں پیدا شدہ اس خلل کو کہتے ہیں جس میں اس واسطے کے ذرات باری باری مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع کے ادھر ادھر متواتر دوری حرکت کرتے ہیں ۔ |
3497 | WAVE MOTION R Noun Report Error! | موجی حرکت ۔ |
3498 | WAVE MOTOR R Noun Report Error! | مّبدائے حرکت انجن جو پانی کی لہروں سے چلتا ہے ۔ |
3499 | WAVE NUMBER R Noun Report Error! | موجی عدد ۔ کِسی اکائی فاصلے میں موجوں کی تعداد ۔ |
3500 | WAVE NUMBER R Noun Report Error! | تعداد موج ۔ |