Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | WALL PLATE R Noun Report Error! | دیواری داسا ۔ سہارے کا شہتیر جو دیوار کے اندر یا اوپر چھت یا گاڈر کا بوجھ سنبھالنے کے لئے ہوتا ہے ۔ |
952 | WALL PLATE R Noun Report Error! | دیواری داسہ ۔ سہارے کا شہتیر ۔ دیوار میں اُفقاً لگائی جانے والی لکڑی جو شہتیروں کے سِروں پر لگائی جاتی ہے ۔ |
953 | WALL PLUG R Noun Report Error! | بجلی کی کلید اتصال (پلگ) جس کے سوراخ دیوار کے اندر یا کسی قدر باہر نکلتے رہتے ہیں ۔ |
954 | WALL PLUG R Noun Report Error! | دیوار میں لگا ہوا بِجلی ک پلگ ۔ بِجلی حاصِل کرنے کا پلگ ۔ |
955 | WALL PRESSURE R Noun Report Error! | (نباتیات) دیوار خلیہ کا دباو جو پودے کے خلیے کے اندر پڑتا ہے ۔ |