Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | WALL LIZARD R Noun Report Error! | عام چھپکلی ۔ کرِلی ۔ |
937 | WALL MAN R Noun Report Error! | وہ شخص جو چھتوں اور دیواروں کو توڑ کر گراتا ہے ۔ |
938 | WALL MOSS R Noun Report Error! | زرد کرف
پتھر بیل ، سیڈم |
939 | WALL NEWSPAPER R
Report Error! | ہاتھ سے لکھا ہوا یا ٹائپ کیا ہوا اخبار جس کو عموماً دیواروں پر چسپاں کر دیا جاتا ہے ۔ |
940 | WALL OF PARTITION R Noun Report Error! | (مجازاً) حد فاصل ۔ فاصل ۔ خلیج دو شخصوں یا چیزوں کو جدا کرنے والی چیز ۔ |