Sr. | English Words | Urdu Words |
2691 | WATCHING BRIEF R Noun Report Error! | وکیل کو کِسی ایسے مُقدمے پر نظر رکھنے کی ہدایت جِس سے موکل کو براہ راست سر و کار نہ ہو ۔ |
2692 | WATCHING CANDLE R Noun Report Error! | شمع جو کسی مقبرے میں یا مردے کے پاس جلائی جاتی ہے ۔ |
2693 | watching the birds feasting on the dates . R Phrase Report Error! | اور پرندوں کو کھجوروں کی دعوت اڑاتے دیکھتا رہتا۔ |
2694 | WATCHKEEPER R Noun Report Error! | پاسبان ۔ خصوصاً جو کِسی جہازی پہرے داری کا رُکن ہو ۔ |
2695 | WATCHLESS R Adjective Report Error! | بے نگہبان ۔ بے پہرہ ۔ جس کی حفاظت یا پاسبانی نہ ہوتی ہو ۔ |