Sr. | English Words | Urdu Words |
2941 | WATER HUMMER PULSE R Noun Report Error! | بے قاعدہ نبض (جس نبض کی ضرب یکساں نہ ہو ) ۔ |
2942 | WATER HYACINTH R Noun Report Error! | سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔ |
2943 | WATER ICE R Noun Report Error! | میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔ |
2944 | WATER IN OIL R Adjective Report Error! | جو تیل میں پانی ڈال کر بنایا گیا ہو ۔ |
2945 | WATER IN THE CHEST R Verb Report Error! | سینے میں پانی آجانا ۔ |