Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | WALKING FOOT R Noun Report Error! | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
842 | WALKING FRAME R Noun Report Error! | دھاتی پائپوں پر مُشتمل ڈھانچا جِس کا سہارا لے کر معزور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں ۔ |
843 | WALKING GENTLEMAN R Noun Report Error! | نمائشی ایکٹر جسے وہ پارٹ دیئے جاتے ہیں جن میں ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو ۔ فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |
844 | WALKING GENTLEMAN R Noun Report Error! | خاموش ذیلی اداکار جو کوئی مُکالمہ نہ ادا کرے ۔ زائد مُلازم جو اتفاقی کاموں کے لیے رکھا جاۓ ۔ |
845 | WALKING HEEL R Noun Report Error! | ایک قسم کی چوڑی اور نیچی ایڑی جو عورتوں جوتے میں لگتی ہے ۔ |