Sr. | English Words | Urdu Words |
3491 | wave mechanics R Phrase Report Error! | موجی میکانیات : کو آنٹم مکینکس کی ترقی ۔ |
3492 | WAVE MECHANICS R
Report Error! | موجی میکانیات ۔ میکانیاتکا ایک نظام جو کوانٹم تھیوری سے تشکیل دیا جاتا ہے اور ایٹموں اور مالیکیولز کے طرز عمل کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بنیاد ڈی بروگلی کا یہ تصور ہے کہ ذرات کے خواص امواج جیسے ہوتے ہیں ۔ موجی میکانیات کوانٹم میکینکس (مقداری میکانیات) کی ایک شاخ اور ماڈرن تھیوری کی بنیاد ہے ۔ |
3493 | WAVE MECHANICS R Noun Report Error! | موجی میکانیات ۔ قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو اِبتدائی ذرات کو اِن کی موج نُما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے ۔ |
3494 | WAVE MECHANICS R Noun Report Error! | موجی میکانیات ۔ |
3495 | WAVE METER R Noun Report Error! | موج پیما ۔ |