Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | WARDEN R Noun Report Error! | نِگراں عہدے دار ۔ کلیسائی نِگراں ۔ قید خانے کا گورنر ۔ |
1547 | WARDEN R Adjective Report Error! | یونیورسٹی یا کالج کا پروفیسر یا لیکچرار جس کی خصوصی انتظامی ذمہ داریاں بھی ہوں یا ہوسٹل کی نگرانی پر مامور ہو ۔ |
1548 | WARDEN COURT R Noun Report Error! | حاکم سرحد کی عدالت ۔ |
1549 | WARDEN OF THE CINQUE PORTS R Noun Report Error! | انگلستان کی پانچ جنوب مشرقی بندر گاہوں کا نگراں ۔ |
1550 | WARDEN OF THE FLEET (PRISON) R Noun Report Error! | داروغہء زنداں ۔ جیل کا منتظم ۔ |