Sr. | English Words | Urdu Words |
3631 | WAX OIL R Noun Report Error! | روغن موم |
3632 | WAX PAINTING R Noun Report Error! | کاشی کاری ۔ ٹائل (کھپروں) یا اینٹوں پر سانچوں سے داغ کر نقش و نگار بنانا ۔ |
3633 | WAX PALM R Noun Report Error! | مومی تاڑ ۔ جنوبی امریکا کا تاڑ کی قِسم کا درخت ۔ |
3634 | WAX PALM R Noun Report Error! | مومی کھجور ۔ جنوبی امریکا کی کھجور جس کے تنے پر موم کے سے مادے کی تہ جمی ہوتی ہے ۔ |
3635 | WAX PAPER R Noun Report Error! | مومی کاغذ ۔ وہ کاغذ جِس پر موم کی تہ چڑھا کر اُسے پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے ۔ |