Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | WALL HANGING R Noun Report Error! | دیوار گیر ۔ عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جِسے کِسی اندرونی دیوار پر سجایا جاۓ ۔ |
932 | WALL HANGING R Noun Report Error! | دیوار پر لٹکانے کا کپڑا یا قالی بافت ۔ |
933 | WALL INK R Noun Report Error! | نیلے پھولوں والا ایک پودا ۔ |
934 | WALL KNOT/WALL KNOT R Noun Report Error! | گرہ جو رسی کے سرے پر دی جاتی ہے تاکہ رسی کے جوڑ کھلنے نہ پائیں ۔ |
935 | WALL LESS R Adjective Report Error! | بے دیوار ۔ |