Sr. | English Words | Urdu Words |
3436 | WATTLE EXTRACT R Noun Report Error! | اَسٹریلیا کے کاشیا کی چھال جو رنگنے کا کام اَتی ہے ۔ |
3437 | WATTLE GUM R Noun Report Error! | سماروغ عربی ۔ |
3438 | WATTLEBIRD R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے مُختَلِف الاقسام بڑے شہد خور پرندوں میں سے کوئی ایک جِن کے کانوں کے نیچے لوتھڑے لٹکے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
3439 | WATTLED R Adjective Report Error! | بغبغہ دار ۔ |
3440 | WATTLED R Adjective Report Error! | جعفری دار ۔ ٹھاٹ لگا ہوا ۔ گوتھا ہوا ۔ |