Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 | WATER BUFFALO R Noun Report Error! | ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
2792 | WATER BUG R Noun Report Error! | ایک قسم کا اٰبی کیڑا ۔ لال بیگ کی ایک قسم ۔ |
2793 | WATER BUG R Noun Report Error! | پانی کے مُختَلِف نیم پر دار حشرات جو بِالعموم پانی کی سطح سے نیچے رہتے ہیں ۔ |
2794 | WATER BURIAL R Noun Report Error! | آبی تدفین ۔ |
2795 | WATER BURY R Noun Report Error! | واٹر بری گھڑی ۔ امریکی سستی جیبی گھڑی ۔ |