Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | WATER BAG R Noun Report Error! | مشکیزہ ۔ اونٹ یا اس قسم کے دوسرے جانوروں کا دوسرا معدہ یا جھلیاں ۔ |
2732 | WATER BAILAGE (PORT OF LONDON) R Noun Report Error! | پورٹ اَف لندن(port of london)لانے یا لے جانے والے مال پر لگنے والا محصول ۔ |
2733 | WATER BAILIFF R Noun Report Error! | ناظر ۔ آبی افسر جو ماہی گیری کے قوانین کی پابندی کراۓ ۔ بندرگاہ پر محصول خانے کا افسر ۔ |
2734 | WATER BALANCE R Noun Report Error! | پانی کے وزن سے مال اوپر اٹھانے کی مشین ۔ |
2735 | WATER BALLAST R Noun Report Error! | اَبی بھرت ۔ پانی سے بھرا حوض ۔ |