Sr. | English Words | Urdu Words |
2891 | WATER GALL R Noun Report Error! | ثانوی قوس قزح ۔ |
2892 | WATER GAP R Noun Report Error! | آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔ |
2893 | WATER GARDEN R Noun Report Error! | باغ جس میں اَبی پودے زیادہ ہوں ۔ |
2894 | water gas R Phrase Report Error! | آبی گیس : ایندھن والی گیس جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کی جاتی ہے ۔ |
2895 | WATER GAS R Noun Report Error! | آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔ |