Sr. | English Words | Urdu Words |
3121 | WATER SERPENT/-SNAKE R Noun Report Error! | آبی سانپ ۔ |
3122 | WATER SET R Noun Report Error! | پھندا جو پانی کے اندر لگاتے ہیں تاکہ اس سے آدمی کی بو نہ محسوس ہو یا اس میں پھنسے ہوئے جانور کو ڈبونے کے لئے تاکہ چھڑانے کی تگ و دو میں سمور نہ خراب ہو جائے ۔ |
3123 | WATER SHAKE R Noun Report Error! | چٹان کی وہ دراڑ جس میں جھرنا گرتا ہے ۔ |
3124 | WATER SHED R Noun Report Error! | پن ڈھال ۔ |
3125 | WATER SHIELD R Noun Report Error! | ایک قِسم کا آبی پودا ۔ کنول کے خاندان کا آبی پودا ۔ |