Sr. | English Words | Urdu Words |
3701 | WAY BENT R Noun Report Error! | پودوں کی ایک قسم ۔ |
3702 | WAY BILL R Noun Report Error! | فہرست اشیا جو کِسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں ۔ |
3703 | WAY BILL R Verb Report Error! | بار نامے میں اندراج کرنا یا چڑھانا ، بار نامے کے ساتھ روانہ کرنا ۔ |
3704 | WAY BILL TRANSPT R Adjective Report Error! | فہرست اشیاء جو کسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں جیسے بذریعہ ریل بیچک ۔ |
3705 | WAY BOARD R Noun Report Error! | باریک پرت جو موٹی پرتوں کے بیچ میں ہوتی ہے ۔ |