Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | WALKOVER R Noun Report Error! | دوڑ بالخصوص گھڑ دوڑ میں جیت ، ایسی صُورت میں کہ مُقابلے میں اور گھوڑا موجود ہی نہ ہو ۔ |
882 | WALKSMAN R Noun Report Error! | وہ افسر جس کا کام دریا یا نہر کے بعض حصے کی نگرانی ہوتی ہے ۔ |
883 | WALKTHROUGH R Verb Report Error! | ڈرامے ۔ منظر ۔یا پارٹ کی رسمی ریہر سل(تماشے کی مشق) ۔ |
884 | WALKWAY R Noun Report Error! | پیدل راستہ ۔ فُٹ پاتھ ۔ پٹڑی ۔ سیرگاہ ۔ ہر وہ راستہ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص ہو ۔ |
885 | WALL R Noun, Verb Report Error! | دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ دیوار اُٹھانا ۔ فصیل بنانا ۔ |