Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 | WAPOGRAPHY R Noun Report Error! | عکسِ بخارات ، بخارات نگاری ۔ |
1302 | WAPPATO R Object Report Error! | ایک پودے کا بصلہ جسے امریکی انڈین کھاتے ہیں ۔ |
1303 | WAPPENS(C)HAW R Noun Report Error! | کسی ضلع کے مسلح لوگوں کا اجتماع ۔ |
1304 | WAPPENS(C)HAWING/WEAPEN R Noun Report Error! | (اسکاچستان) کسی ضلع کے مسلح لوگوں کا جائزہ جو مقررہ اوقات پر ہوتا تھا ۔ |
1305 | WAPPENSHAW R Noun Report Error! | سپاہ شماری ۔ مردم و اسلحہ شماری ۔ |