Sr. | English Words | Urdu Words |
3391 | WATERWAY R Noun Report Error! | پانی کے گُزرنے کا راستہ ۔ نالی ، دریا ، نہر ۔ آبی راستہ ۔ |
3392 | WATERWAYS R Adjective Report Error! | پانی کے گزرنے کا راستہ نالی دریا نہر یا قابل کشتی رانی اور جہاز رانی کوئی دوسرا راستہ آبی رسل و رسائل کا راستہ آبی راستہ ۔ |
3393 | WATERWEED R Noun Report Error! | پانی میں ڈوبے ہوۓ آبی پودے ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی آبی نَباتات جو تازہ پانی کی ندیوں اور تالابوں میں عام مِلتی ہے ۔ |
3394 | WATERWHEEL R Noun Report Error! | جل پہیّہ ۔ پانی کے زور سے گھومنے والا پہیّہ جِس سے مشینری چلائی جاۓ یا پانی بُلند تر سطح تک لایا جاۓ ۔ |
3395 | WATERWISE R Adverb Report Error! | پانی کی طرح ۔ |