Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | WAVE LENGTH (SYMBOL) R
Report Error! | طول موج ۔ ایک موج یا لہر کی مکمل گردش میں دونوں سروں کے درمیان پایا جانے والا فاصلہ طول موج رفتار (C) اور فریکوئنسی (V) سے مربوط ہوتی ہے |
3487 | WAVE LIKE R Adjective Report Error! | موج کی طرح کا ۔ موج نما ۔ موج سے مشابہ ۔ |
3488 | WAVE LINE R Noun Report Error! | جہاز کے ڈھانچے کا نقشہ ۔ |
3489 | WAVE MACHINE R Noun Report Error! | موج مشین ۔ تیراکی کے تالاب میں لہریں اُٹھانے کی کل ۔ |
3490 | WAVE MARK R Noun Report Error! | ریت کا چھوٹا ماہی پشت ٹیلا جو سمندر کی موجوں سے بن جاتا ہے ۔ |