Sr. | English Words | Urdu Words |
5851 | he wrote with her own pencil in school he had not forgotten it at home
R Phrase Report Error! | اس نے سکول میں اپنے پین سے لکھا وہ اسے گھر نہیں بھول آیا تھا
|
5852 | HE [ THE PROPHET ] FROWNED { A B A S A } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ عَبَسَ، قُرانِ پاک کی اسّویں [ ۸۰ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کا پہلا لفظ ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۴۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
5853 | HE رضی الله تعالی عنہا ACCEPTED ISLAM EARLIEST AMONG MEN
R Phrase Report Error! | آپ رضی الله تعالی عنہا نے مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا
|
5854 | He رضی الله تعالی عنہا was a great scholar and a very pious man
R Phrase Report Error! | آپ رضی الله تعالی عنہا ایک عظیم عالم فاضل اور متقی انسان تھے
|
5855 | HE صلی اللہ علیہ وسلم BEGAN TO PREACH ISLAM THE PEOPLE OF MAKKAH OPPOSED HIM
R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی تبلیغ شروع کی مکہ کے لوگوں نے آپ کی مخالفت کی
|