Sr. | English Words | Urdu Words |
6121 | HEADPHONE R Noun Report Error! | سر فون ۔ ہیڈ فون ۔ کن فون ۔ کانوں کا فون جسے ایک پَٹّی کے ذریعے سر کے ساتھ باندھا جاتا ہے ۔ |
6122 | HEADPIECE R Noun Report Error! | خود ۔ سَر ۔ جاۓ عقل و دانِش کے طور پَر ۔ صفحے کے سِرے پَر تزئین ۔ |
6123 | HEADPIN R Noun Report Error! | سَر کھونٹی ۔ سَر پِن ۔ |
6124 | HEADQUARTERS R Noun Report Error! | صدر دفتر عسکری یا سیاسی تنظیم کے سربراہ کا دفتر کاروبار کا مرکزی دفتر ۔ |
6125 | HEADQUARTERS R Noun Report Error! | صدر دفتر ۔ عسکری یا سیاسی تنظیم کے سربراہ کا دفتر ۔ اقتدار کا مرکز ۔ کاروبار کا مرکزی دفتر ۔ |