Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 | he liked those short leading articles in the time that introduced a few tage that he recognised ; R Phrase Report Error! | وہ ٹائمز اخبار کے ان مختصر اہم مضامین کو پسند کرتا تھا جو چند ایسے ضرب الامثال متعارف کراتے تھے جنہیں وہ جانتا تھا، |
3267 | he liked to smile and exchange a few words with the boys when they touched their caps to him. R Phrase Report Error! | وہ لڑکوں کو دیکھ کر مسکرانا اور ان سے چند الفاظ کا تبادلہ کرنا پسند کرتا جب وہ اپنی ٹوپیوں کو تار کر سلام کرتے۔ |
3268 | he liked to smile and speak to the boys there. R Phrase Report Error! | وہ لڑکوں کو دیکھ کر مسکرانا اور ان سے باتیں کرنا پسند کرتا تھا۔ |
3269 | he likes ali, doesn\'t she?
R Phrase Report Error! | وہ علی کو پسند کرتا ہے، نہیں کیا؟
|
3270 | He likes such stories as are full of details of love marriage and death
R Phrase Report Error! | وہ ایسی کہانیوں کو پسند کرتا ھے جو محبت، شادی اور موت کے متعلق ہوتی ہیں
|