Sr. | English Words | Urdu Words |
9101 | HERTZ, HZ R
Report Error! | ہر ٹز ۔ فریکوئنسی کی ایس ون اکائی ۔ اس سے مراد ایک سائیکل فی سیکنڈ ہے ۔ لہروں کی حرکت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
9102 | HERTZIAN WAVE R Adjective Report Error! | بَرٹَنری اَمواج ۔ ریڈیائی لہر جو اِیتھر میں پیَدا ہوتی ھے |
9103 | HERTZIAN WAVES (WIRELESS WAVES, RADIO WAVES)
R
Report Error! | ہر ٹزین ویوز ۔ اس سے مراد وائرلیس ویوز یا ریڈیو ویوز ہیں ۔ برقی مقنا طیسی شعاع کاری ( تاب کاری ) جس کی رینج 3x10 10 ہرٹز ( ایک سینٹی میٹر کی مختصر ترین راڈار ویوز ) سے زیادہ اور 1.5x10 5 ہرٹز
( 2000 میٹر کی لمبی ریڈیوویوز ) سے کم ہوتی ہے ۔
|
9104 | HERUDIIN R Noun Report Error! | جونک ۔ جونک سے خارَج ہونے والا مادّہ جو خُون کے انجماد کو روکتا ہے ۔ |
9105 | HERWAH R Name Report Error! | روکنا باز کرنا منع کرنا ۔ |